عمران خان کی بہنیں اسلام آباد سے گرفتار

پی ٹی آئی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے درمیان پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان نورین خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان۔ تصویر: فائل   

            

Comments